Foto LaPresse - Mauro Ujetto
03 06 2017 Torino ( Italia)
Sport Calcio
Juventus Vs. Real Madrid
Champions league  2017 -
 Torino Piazza San Carlo
Nella foto: Tifosi seguono la partita dal maxischermo di Piazza San Carlo

CAOSتورینو بم کی موجودگی کی افواہ سن کر بھگدڑ

CAOSتورینو
تین جون کو ریال میڈرڈ اور یووینتوس کا میچ بڑی سکرین پر دیکھنے کےلیے 30 ہزار افراد پیاسے میں جمع تھے ۔ریال میڈرڈ کے تیسرے گول کے بعد پیاسے میں بم کی موجودگی کی افواہ سن کر بھگدڑ مچنے کے نتیجے میں 1500 افراد زخمی ہوئے،ان میں سے 3 افراد تفشیش ناک حالت میں ہسپتال میں داخل ہیں۔حادثے کے بعد تمام زخمیوں کو تورینو کے مختلف ہسپتالوں میں پہنچا دیا گیا۔اس وقوعے کی گواہی بریشیا سے تعلق رکھنے والی فیملی نے دی جو کہ چھٹیاں گزارنے تورینو گئے ہوئے تھے۔