56 سالہ اطالوی خاتون کی لاش برآمد

بریشیا کے دل پیاسہ وکٹوریا میں الصبح 56 سالہ اطالویp خاتون کی لاش برآمد ھوئی ھے مقامی اخبارکے مطابق پولیس اور دیگر قانون نافذکرنے والے متعلقہ اداروں نے نعش قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی ھے