5 فروری کو بھارتی مظالم کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی جائے گی

بریشیا (ملک زاہد سے) 5 فروری کو بھارتی مظالم کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی جائے گی تفصیلات کے مطابق 5 فروری 2017 کو اٹلی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی کثیرتعداد میلان میں بھارتی قونصلیٹ کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں ھونے والے نہتے کشمیریوں اور معصوم بچوں اورعورتوں پر بھارتی افواج کے مظالم کیخلاف احتجاج ریکارڈ کروائیں گےجس میں دیگرانسانی حقوق کی تیظیمیں اور دیگر ممالک کے افراد بھی شرکت کرہں گے جبکہ اٹلی بھر سے پاکستانی کمیونتی کی شرکت یقینی بنانے کے لئے کشمیر کمیٹی بریشیا نے عوامی رابطہ مہم تیز کر دی ھے 5فروری کو ھونے والے اس احتجاج میں میڈیا کی کثیرتعداد شرکت کرئے گی