15 جنوری کو محمدیہ مسجد برہشیامیں محفل نعت کا انعقاد ہوگا

pyoپرہشہا (ملک زاہد سے) پاکستان یوتھ آرکنائزیشن کے زیراہتمام 15 جنوری بروز اتوار دوپہر 1:30 بجے محفل نعت کا انعقاد کیا جائے گا جس میں اٹلی سمیت یورپ بھر سے نعت خواں شرکت کرہں گے