بریکنگ نیوز دعوتِ اسلامی بریشیا مرکز سیلِ

بریشیا(ملک زاہد سے) بریکنگ نیوز دعوتِ اسلامی بریشیا مرکز سیلِ کر دیا گیا ھےتفصیلات کے مطابق اٹالین میڈیا کے مطابق Castegnato میں مقیم دعوتِ اسلامی کی مسجد بند کر دی گئی ھے مسجد کو سیل کرنے کی وجہ جو کہ سامنے آ رہی اُس کے مطابق Castegnatoمیں جس جگہ مسجد تھی وہ جگہ کلچرل سنٹر کے نام سے رجسڑڈ ھے جبکہ وہاں صرف نماز ادا کی جاتی تھی اور مسجد کے امور سر انجام دئیے جا رہے تھے جبکہ بریشیا میں امیر دعوتِ اسلامی سے مسلسل رابطہ کرنے کے باوجود فون کال کا کوئی جواب موصول نہیں ھواdawat e islami