چیرمین او پی ایف بیرسٹر امجد ملک کی پاکستانی کمیونٹی کے ایک پروگرام میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت

میلان کے مقامی ھوٹل میں پاک فیڈریشن اٹلی کے زیرِ اہتمام پُروقار تقریب میں چیرمین او پی ایف بیرسٹر امجد ملک کی پاکستانی کمیونٹی کے ایک پروگرام میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت.