توربولے کازالیا

توربولے کازالیا

گواردیا دی فنانزا کو میٹل کے ہول سیل ڈیلر کے چار سال کے بنک ریکارڈ و فیکٹری کی آمدن کے ریکارڈز چیک کرنے کےبعد معلوم کیا ہے کہ ٹیکس چوری کی مد میں 16 ملین اور 6 ملین ایوا چوری کیا ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق فیکٹری مالک بلیک منی سے میٹریل خریدتا تھا اور رومانیہ میں بنائی گئی سوسائٹی کے غلط بلز بنا کر خرد برد کرتا تھا