تلاش گمشدہ

بریشیا (ملک زاہد سے) ایک پاکستانی جس کا نام سفیان طاہر بٹ ولد طاہر محمود بٹ محلہ قاسم پورہ کریم سٹریٹ ریلوے روڈ گجرات پاکستان کا رہائشی ھے اٹلی میں ویرونہ شہر میں با سلسلہ روزگار رہائش پذیر تھا جو کہ گذشتہ کئی ماہ سے لا پتہ ھے جسں کسی کو بھی اس بارے میں معلومات ھوں تو ھم سے رابطہ کریں برائے رابطہ : 3284999705-3202305617sufyan