ترکش ایئرلائن شدید برف باری کے باعث تعطل کا شکار متعدد پاکستانیوں سمیت سینکڑوں اٹالئن پھنس گئے

بریشیا(ملک زاہد سے)ترکش ایئرلائن شدید برف باری کے باعث تعطل کا شکار متعدد پاکستانیوں سمیت سینکڑوں اٹالئن پھنس گئے تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں میں یورپ بھر میں شدید سردی کی لہر اور برف باری کے تحت ترکی بھی اس کی لپیٹ میں آگیا ھے جسکی وجہ سے ترکی کی انڑنیشنل ائیر لائن کی فلائیٹس تعطل کا شکاربھی ھوئی ہیں اور یورپ بھر کی فلائیٹس متاثر ھوئی ہیں جس میں اٹلی میں مقیم درجنوں پاکستاینوں سمیت اٹالین پھنس کر رہ گئے ہیں turkish-air