بریشیا کی معروف سماجی کاروباری شخصیت اور محمدیہ اسلامک بریشیا کے سیکرٹری اطلاعات ونشریات تنویر اصغر کے انکل حاجی ریاست علی پاکستان میں انتقال کر گئے ہیں

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔۔۔۔
ایپک ٹور ٹریول ایجنسی بریشیا کے دائریکٹر ،محمدیہ سنٹر کے سیکرٹری سماجی کاروباری شخصیت تنویر اصغر کے انکل حاجی ریاست علی پاکستان میں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے،

بریشیا – بریشیا کی معروف سماجی کاروباری شخصیت ایپک ٹور ٹریول ایجنسی کے دائریکٹراور محمدیہ اسلامک سنٹر و جامع مسجد بریشیا کے سیکرٹری اطلاعات ونشریات تنویر اصغر کے انکل حاجی ریاست علی پاکستان میں انتقال کر گئے ہیں، اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ،
پاکستانی کمیونٹی بریشیا اور پاکستان سپریم کونسل بریشیا (PSCB) ممبر سپریم کونسل تنویر اصغر کے غم میں برابر شریک ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ پاک حاجی ریاست   علی مرحوم کی مغفرت کرکے جنت الفردوس میں جگہ نصیب کرے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے ۔۔۔۔ آمین