بریشیا کستورہ سے متعلق مسائل کے لیے محمدیہ اسلامک سنٹرو جامع مسجد بریشیا سے رابطہ کریں

بریشیا(ملک زاہد سے)بریشیا کستورہ سے متعلق مسائل کے لیے محمدیہ اسلامک سنٹرو جامع مسجد بریشیا سے رابطہ کریں تفصیلات کے مطابق بریشیا میں مقیم وہ تمام پاکستانی جن کے کستورہ بریشیا میں ورک پرمیٹ (پرمیسو دی سجورنو) اور دیگر ڈاکیومنٹس میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا ھے تو وہ وکیل کرنے سے قبل محمدیہ اسلامک سنٹر و جامع مسجد بریشیا سے رابطہ کریں اُن کے جائز حقوق کو متعلقہ اداروں سے ہر ممکن حل کروانے کی کوشش کی جائے گی