بریشیا پولیس نے پاکستانی کو گرفتار

بریشیا پولیس نے پاکستانی کو گرفتارکرلیا جوکہ پاکستان میں پولیس کو مطلوب تھا
گرفتار شخص کو پاکستان ایک قتل کے کیس میں عمر قید کی سزا ہو چکی تھی۔ 35 سالہ پاکستانی شخص جسکو بریشیا پولیس نے گرفتار کیا بین الا قوامی طور پر مطلوب تھا۔ ، بین الاقوامی سطح پر کوشش کے بعد35 سالہ پاکستانی شہری بریشیا پولیس کی طرف سے آج 9 فروری بروز جمعرات کو گرفتار کیا گیاہے،
امیگریشن آفس میںپرمیسو دی سجورنو کی تجدید کی ایک مسلسلکوشش میں تھاکہ یمیگریشن عملہ نے اس کا سراغ لگایا اور موبائل پولیس سکواڈ کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا۔ .اب پاکستان کی طرف سے حوالگی کی اپیل کا عدالت کے فیصلہ کے بعد جائزہ لیا جائے گا۔

اس پاکستانی شخص کو ستمبر 2015 میں قتل کے جرم میں مجرم قراردیا گیا تھااور عمر قید کی سزیا ہوئی تھی۔ بعد میں انٹرپول کے ذریعہ بین الاقوامی سطع پر تلاش شروع کی گئی۔ اس بات کا پتہ چلا ہے کہ گرفتار شخص کی بہن برشیا میں مقیم ہے جس کی وجہ سے اس نے متعلقہ کیستورا میں پرمیسو دی سجورنو کی تجدیدکیلئے درخواست دی تھی۔ حقیقت میںاس شخص کا ڈومیسیل لیگوریا کا تھا