پاکستان یوتھ آرگنائزیشن کے زیِراہتمام بسلسلہ عرس شیخ عبدالقادر گیلانی محفلِ گیارہویں شریف کا اہتمام

پاکستان یوتھ آرگنائزیشن کے زیِراہتمام بسلسلہ عرس شیخ عبدالقادر گیلانی محفلِ گیارہویں شریف کا اہتمام محمدیہ اسلامک سنٹروجامع مسجد میں 15 جنوری 2017 کو کیا گیا جس میں یورپ بھر سے نعت خواں شریک ھوئے جبکہ عاشقانِ رسول کی کثیر تعداد نے شرکت کی12345678910111213