بریشیا، پاسپورٹ کے لئے مانگ بڑھ گی.

بریشیا، پاسپورٹ کے لئے مانگ بڑھ گئ
2016 کے دوران، بریشیا میں کیستورا ( پاسپورٹ آفس) نے25.516 پاسپورٹ جاری کئے. جو کہ 2015 کی نسبت 2،000 سے زائد پاسپورٹ جاری کئے. گزشتہ سال 2408 پاسپورٹ گھر کے ایڈریس پر بھیجے گئے جبکہ اس سال 4649 تک کا اضافہ ہوا . اگرچہ کیستورا کے پاسپورٹ آفس مزید بعد دوپہر پاسپورٹ کے اجرا کا آغاز کیا لیکن اس کے باوجود ریزرویشن کی پرابلم موجود ہے۔ باقی ایمرجنسی کی صورت میں پاسپورٹ جاری کرنے کیلئے کستورا مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔