اب بریشیامیں اُردو کلاسز کا بھی انعقاد ھو گا

بریشیا(ملک زاہد سے) اب بریشیامیں اُردو کلاسز کا بھی انعقاد ھو گا جس میں اب پاکستانی عوام اپنے بچوں کواٹلی میں پاکستانی تہذیب اور زبان سے روشناس کروا کر اپنے معاشرے میں اپنے اقدار سے مستفید ھونگےjabran